More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

صندل خٹک نے حریم شاہ کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی

اگر حریم شاہ اپنے دعویٰ میں سچی ہیں تو وہ کیس دائر کریں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

حریم شاہ نے اپنی لیک ویڈیوز پر دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے یہ ویڈیوز پھیلائی ہیں۔

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے حریم شاہ کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے ۔ صندل خٹک نے دعوی کیا ہے کہ حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز مشہوری کیلئے خود ہی لیک کی ہیں۔

صندل خٹک نے کہا ہے کہ اگر حریم شاہ اپنے دعویٰ میں سچی ہیں تو وہ ان (صندل) کے خلاف کیس دائر کریں۔

@bilalkhan66001

@Sundal khattak @Hareem shah #sandalkhattak_official #sandalkhattak #hareemshah #bilall94

♬ original sound – 🍮♧ βⒾ𝕃𝓐l ᵏ𝒽𝔸𝔫 💝♣

ٹک ٹاکر کا مزید کہنا تھا کہ اگر حریم شاہ اپنے الزامات ثابت نہ کرسکی تو میں اس کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کروں گی۔

صندل خٹک نے یہ انکشاف بھی کیا کہ حریم شاہ نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ ویڈیوز اس کے بوائے فرینڈ حسن شاہ نے بنائی ہیں اور اب وہ کہہ رہی ہے کہ اس کے شوہر نے یہ شوٹ کی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حریم شاہ کا فون کیسے ہیک ہوسکتا ہے جبکہ آئی کلاؤڈ کو ہیک نہیں کیا جاسکتا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close