More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

شہناز گل کی انتہائی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداکارہ، ماڈل اور بگ باس 13 کے ہاؤس کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کھلاڑی شہناز گل کی انتہائی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

حال ہی میں اداکارہ شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مغربی انداز کے بولڈ لباس میں ماڈلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

اس سے قبل بھارتی اداکارہ و بگ باس 13 کی شہناز گل کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ دلچسپ کھیل کھیلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

شہنازگل نے اپنے شو دیسی وائبز وِد شہناز گل میں وکی کوشل کو مدعو کیا تھا۔

اس دوران شہنازگل نے اپنے شو کی آنے والی نئی قسط کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کے ساتھ ہونے والی دلچسپ بات چیت کے حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔

واضح رہے کہ اس چھوٹی عید پر ریلیز ہو نے والی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ میں بھی شہنازگل اہم کردار میں نظر ائینگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close