انٹرٹینمنٹ

سونم کپور کی فلم ’بلائنڈ‘ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی

 سونم کپور نئی فلم میں ایک اندھے سراغ رساں کا کردار ادا کریں گی۔

’بلائنڈ‘ کے نئے ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ آنکھوں نے معذوری کے باوجود ایک پیشہ ور قاتل کا پیچھا کرتی ہیں۔

فلم کی شوٹنگ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کی گئی ہے اور اس میں پراب کوہلی، ونے پاٹھک اور للیت ڈوبے بھی شامل ہیں۔

تھرلر فلم ’بلائنڈ‘ 2011 کی کورین مووی کا ری میک ہے جو اسی نام سے تھی اور اسے 7 جولائی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جائے گا۔

سونم کپور کووڈ وبا کے دوران برطانیہ شفٹ ہوگئی تھیں اور وہ چار بس قبل دلکیر سلمان کے مدمقابل ’دی زویا فیکٹر‘ میں نظر آئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close