More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان مشکل میں آگئیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ، زرین خان کو عدالت نے متعدد بار طلب کیا تاہم وہ پیش نہیں ہوئیں

کولکتہ کی عدالت نے بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو میں پرفارم کرنے کے پیسے لینے کے باوجود پرفارمنس نہ دینے کا الزام ہے۔

رپورٹس کے مطابق کولکتہ کی عدالت نے زرین خان کو مقدمے کے سلسلے میں متعدد بار طلب کیا تاہم وہ پیش نہ ہوئیں جس کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔
زرین خان نے گرفتاری کے وارنٹ سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بارے میں کچھ علم نہیں ان کی قانونی ٹیم معاملے کا جائزہ لے گی اور اس کے بعد رد عمل دے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close