انٹرٹینمنٹ

نامور بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں

بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکاراؤں کی ڈیپ فیک ویڈیوز (جعلی ویڈیوز) منظر عام پر آرہی ہیں۔

اداکارہ رشمیکا مندانا، کاجول اور کترینہ کیف کی بھی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

تاہم ان متاثرین میں اب اداکارہ عالیہ بھٹ کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔

اوریجنل ویڈیو میں خاتون کے چہرے کو عالیہ بھٹ کے چہرے سے ہی تبدیل کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close