انٹرٹینمنٹ

22 سال کی اس اداکارہ نے اب شیئر کردی ایسی تصاویر، مچ گیا ہنگامہ

اداکارہ اونیت کور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک اوتار میں اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ اونیت کور ڈراک بلیو کلر کی آف شولڈر ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں، جو ان کے چاہنے والوں کو کافی پسند آرہی ہیں۔

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

اداکارہ نے ان تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا: مجھے یہ تصویریں کافی اچھی لگیں ۔ نیز کچھ ایموجیز بھی شیئر کی ہیں۔

(Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

تصاویر میں اداکارہ اونیت کور الگ الگ انداز میں پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ (Photo: @avneetkaur_13/Instagram)

اونیت کور کی ان تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس سو ہاٹ، ہاٹیسٹ، گارجیس، بیوٹیفل، گارجیس بیوٹی اور پریٹی جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close