انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد اور بھی گلیمرس ہوئی یہ اداکارہ، مونی رائے نے پھر انٹرنیٹ کا پارہ بڑھا دیا

ٹی وی سے بالی ووڈ تک کا سفر طے کرچکی مشہور اداکارہ مونی رائے اپنے گلیمرس اوتار سے اکثر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنے ہاٹ انداز سے انٹرنیٹ کا پارہ بڑھا دیا ہے ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بولڈنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ مونی رائے بکنی میں سوئمنگ پول کے اندر فوٹوشوٹ کرواتی دکھائی دے رہی ہیں، جن پر فینس کی نگاہیں تھم گئی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

ان تصاویر میں اداکارہ مونی رائے سفید بکنی میں اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اسموکی میک اپ کے ساتھ اپنے بالوں کو لائٹ کرلی لک میں اسٹائل کرکے مونی رائے ان تصاویر میں جم کر حسن کی بجلیاں گرا رہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے نے اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: میرے سارے خواب میرے اپنے تھے، میں نے ان کا حساب کسی کو نہیں دیا ۔ جب میں ناراض ہوتی تھی تو وہ میری پناہ میں ہوتے تھے ، جب میں آزاد ہوتی تھی تو میری سب سے محبوب خوشی ۔۔۔!

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے کی تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس سو ہاٹ، سویٹ ہارٹ، اوہ گارڈ، گارجیس ، بیوٹیفل جیسے کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close