انٹرٹینمنٹ

کرسمس نائٹ پر شوہر کے ساتھ انتہائی رومانٹک انداز میں نظر آئی مونی رائے

ی وی سے لے کر فلموں تک میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھا چکی اداکارہ مونی رائے اکثر چھٹیوں پر رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شوہر سورج نامبیار کے ساتھ کرسمس کا جشن مناتے ہوئے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں مونی رائے شوہر کے ساتھ کافی رومانٹک انداز میں نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ مونی رائے اپنے شوہر سورج نامبیار کے ساتھ کرسمس نائٹ کے موقع پر ڈنر کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اس دوران اداکارہ نے اپنا الگ الگ گلیمرس انداز بھی دکھایا ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے نے اپنی تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: بڑی مسکراہٹ اور چھوٹے سلیبریشن، میرے سب کچھ کے ساتھ میری میری میری کرسمس اور آپ سبھی کو بھی ہیپی ہالی ڈے ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے اس دوران اپنے شوہر کے ساتھ بھی کافی رومانٹک انداز میں نظر آئیں۔ اس تصویر میں سورج نامبیار اداکارہ کو کس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اس موقع پر اداکارہ مونی رائے نے ریڈ کلر کی منی ڈریس پہن رکھی تھی، جس میں وہ کافی گلیمرس اور ہاٹ لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @imouniroy/Instagram)

اداکارہ مونی رائے کی تصاویر پر ان کے فینس کے ساتھ ساتھ سلیبریٹیز بھی کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ اداکارہ دشا پٹانی نے لکھا: بیوٹیفل کپل ساتھ ہی ہارٹ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close