انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جھانوی کپور نے ریڈ ڈریس میں دکھایا انتہائی گلیمرس اوتار، تصاویر وائرل

اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ خوبصورت اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ تصاویر میں جھانوی کپور ریڈ کلر کی ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

تصاویر میں ادکارہ جھانوی کپور ریڈ کلر کی لانگ ڈریس میں نظر آرہی ہیں، جس کے فرنٹ پر ایک کٹ ہے ، جو ان کے لک کا کافی گلیمرس بنا رہا ہے ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا ہے اور انہوں نے بولڈ میک اپ کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے ہائی ہیلس پہن رکھی ہے۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس ان کو کافی پسند کررہے ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور کی ادائیں دیکھ کر ان کے چاہنے والے اپنے ہوش کھو بیٹھے ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور اس وقت بالی ووڈ کی سب سے مشہور اداکاراوں میں سے ایک ہیں، جو اپنی اداکاری سے تو سرخیوں میں رہتی ہی ہیں ساتھ ہی اپنے اسٹائل کی وجہ سے بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

وہیں اگر جھانوی کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ کیلئے اگلا سال کافی شاندار رہنے والا ہے ۔ وہ کئی بڑی فلموں کا حصہ بننے والی ہیں ۔

(Photo: @janhvikapoor/Instagram)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close