انٹرٹینمنٹ

بلیک آف شولڈر باڈی کان گاون میں اس مشہور اداکارہ نے دکھایا ایسا اوتار!

ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ تک میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے فینس کے دلوں میں خاص جگہ مقام بناچکی اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا گلیمرس انداز قابل دید ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ رشمیکا مندانا ان تصاویر میں قاتلانہ انداز میں نظر آرہی ہیں ، جنہیں دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔

(photo: @rashmika_mandanna)

اداکارہ رشمیکامندانا بلیک کلر کے آف شولڈر باڈی کان گاون میں کافی ہاٹ اور گلیمرس لگ رہی ہیں، جن پر فینس کی نظریں مرکوز ہوکر رہ گئی ہیں ۔

(photo: @rashmika_mandanna)

اداکارہ رشمیکامندانا کی تصاویر پر ان کے فینس واو، ہاٹی، اسٹننگ آل ویز جیسے کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے نظر آرہے ہیں

(photo: @rashmika_mandanna)

بتادیں کہ اداکارہ رشمیکامندانا نے بہت کم وقت میں ساوتھ فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ہندی سنیما میں بھی اپنی ایک خاص جگہ بنالی ہے ۔

(photo: @rashmika_mandanna)

اداکارہ رشمیکامندانا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(photo: @rashmika_mandanna)

اداکارہ رشمیکامندانا کی تصاویر اور ویڈیوز کا ان کے فینس بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close