انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے چھوٹی سی بلیک ڈریس میں ڈھایا قہر، فینس ہوئے دیوانے

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے انٹرنیٹ پر دھمال مچال رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی سپرہاٹ تصویروں سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے ۔

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے انٹرنیٹ پر دھمال مچال رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی سپرہاٹ تصویروں سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے اپنی جو تصاویر شیئر کی ہیں، ان میں انہوں نے بلیک کلر کی شارٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ اداکارہ کے انسٹاگرام پر 69 ملین فالوورز ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے پلنجگ نیک لائن آوٹ فٹ پہن کر کافی ہاٹ انداز میں فوٹوشوٹ کروایا ہے، جس کو دیکھ کر فینس دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے اپنے آوٹ فٹ کو بلیک اسٹاکنگ اور میچنگ اسٹلے ٹوزکے ساتھ مکمل کیا ہے ۔ اداکارہ کا لک کافی گلیمرس ہے ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

حال ہی میں ’سرکس‘ میں نظر آنے والی اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے اس میں کم میک اپ لک کو منتخب کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو ایک بریسلیٹ کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ نے پوسٹ کو ’آل دی اسٹارس‘ کی دھن دی ہے ۔ کمنٹ باکس میں ان کے چاہنے والوں کے ساتھ کئی لوگوں نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین کی تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ اونیت کور نے لکھا: مائے اوہ مائے۔ اسی طرح سے ان کے فینس بھی کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ جیکلین فرنانڈیزاگلی مرتبہ فلم فتح میں نظر آئیں گی ۔ فلم میں سونوسود اہم کردار میں ہیں اور یہ پنجاب کے امرتسر میں سائبر جرائم پر مبنی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close