انٹرٹینمنٹ

بھارتی پنجابی فلموں کی سپر اسٹار سونم باجوہ کا پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دورے کا خیال آتے ہی ان کو بہت خوشی ہوتی اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

سونم باجوہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close