انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ، وینٹی لیٹر پر منتقل

بھارتی ساوتھ فلموں کی معروف اداکارہ ’ ارون دھتی نیر ‘‘ موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں اور اس وقت ان کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ چنئی کووالام بائی پاس پر اپنے بھائی کے ساتھ سفر کررہی تھیں جب حادثہ پیش آیا۔ اداکارہ کی بہن نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارون دھتی وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت سخت تشویشناک ہے۔

ارون دھتی نیر نے 2014 میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کی اور فلم ’شیطان‘ سے انہیں انڈسٹری میں شہرت حاصل ہوئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arathy Nair (@aaraty.nairr)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close