انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شویتا تیواری کی ان تصاویر کو دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں، منٹوں میں وائرل

ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہاٹ انداز سے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو دیکھ کر فینس کی سانسیں تھم گئی ہیں۔ اداکار کی تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں اداکارہ شویتا تیواری سمندر کنارے کسی بیچ پر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

تصاویر میں اداکارہ شویتا تیواری سفید کلر کے کراپ ٹاپ اور بلیک شارٹس میں کافی بولڈ اداوں سے سبھی کو دیوانہ بناتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ شویتاتیواری 43 سال کی عمر میں بھی کافی گلیمرس ہیں اور ان تصاویر میں اپنا کروی فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ شویتاتیواری کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس ہاٹنیس الرٹ، خوبصورت، جلوہ ، زبردست جیسے کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

اداکارہ شویتاتیواری کا شمار ٹی وی انڈسٹری میں کی مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے ۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر بھی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : دو بیٹیوں کی ماں 39 سال کی اس مشہور اداکارہ نے بکنی پہن کر پول میں لگائی چھلانگ،

(Photo: @shweta.tiwari/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ شویتاتیواری اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close