انٹرٹینمنٹ

دو بیٹیوں کی ماں 39 سال کی اس مشہور اداکارہ نے بکنی پہن کر پول میں لگائی چھلانگ،

ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ دیبینا بنرجی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ دیبینا بنرجی نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو لوگوں کو دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ دراصل دیبینا بنرجی اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ پول میں مستی کرتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ دیبینا بنرجی کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ اداکارہ کے فینس تابڑ توڑ کمنٹس کرکے تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @debinabon/Instagram)

دیبینا بنرجی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویروں میں دیبینا بنرجی اپنی بیٹیوں لیانا اور دویشا کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @debinabon/Instagram)

دیبینا بنرجی نے گرمی کو مات دینے کیلئے پول کا سہارا لیا ہے ۔ دیبینا بنرجی بکنی پہن کر پول میں اتری ہیں ۔

(Photo: @debinabon/Instagram)

دیبینا بنرجی کی تصویریں وائرل ہونے کے بعد فینس انہیں کافی پسند کررہے ہیں ۔ دیبینا بنرجی کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

(Photo: @debinabon/Instagram)

دیبنا بنرجی پول میں اپنا فیگر بھی جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کو کچھ یوزرس ٹرول بھی کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :اداکارہ جھانوی کپور نے اتنی چھوٹی سی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ، مچ گیا ہنگامہ

(Photo: @debinabon/Instagram)

بتادیں کہ دیبینا بنرجی نے اداکار گرمیت چودھری کے ساتھ سال 2011 میں شادی کی تھی ۔ دیبینا بنرجی اور گرمیت سال 2022 میں والدین بنے تھے ۔

(Photo: @debinabon/Instagram)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close