انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے باڈی کان ڈریس میں دکھائی ایسی ادائیں، فینس کے اڑ گئے ہوش

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ اکثر اپنے لک سے انسٹاگرام پر دھمال مچاتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر میں جیکلین فرنانڈیز کی ہاٹنیس دیکھ کر فینس کے پسینہ چھوٹ گئے ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز باڈی کان گاون میں ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں اور جم کر اپنا کروی فیگر فلانٹ کر رہی ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین فرنانڈیزکی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس لکس امیجنگ، سو پریٹی، گارجیس ، سلیئنگ، بیوٹیفل اور اسٹننگ جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

ان تصویروں میں جیکلین فرنانڈیزکی ایک ایک ادا قاتلانہ ہے، جس کو دیکھ کر فینس دیوانہ ہورہے ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

اداکارہ جیکلین فرنانڈیزسوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

سوشل میڈیا پر جیکلین فرنانڈیزکبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @jacquelienefernandez/Instagram)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close