انٹرٹینمنٹ

وینا ملک اور رابی پیرزادہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گی

وینا ملک کے مینجر نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینا ملک اے پلس ٹی وی پر کراچی سے سحری ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض نبھائیں گی۔

اداکارہ کے مینجر کا کہنا ہے کہ وینا ملک نے نجی ٹی وی چینل سے معائدہ کر لیا ہے۔

اداکارہ رابی پیرزادہ بھی ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبان ہوں گی جس کا معاوضہ وہ لاکھوں میں وصول کریں گی

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close