More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

عید پر ریلیز ہونیوالی فلم 7 دن محبت ان کی تشہیری مہم کا آغاز

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: عیدالفطر کے دن ریلیز ہونیوالی فلم 7 دن محبت ان کی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا، اداکار شہر یار منورفلم میں ٹیپو کے کردار میں جلوہ گر ہونگے جبکہ ماہرہ خان نیلی کے نام سے کردار اداکرتی ہوئی نظر آئینگی۔ فلم کے ہدایتکار مینو اور فرجا د ہیں اس سے قبل وہ دو فلمیں بناچکے ہیں، مذکورہ فلم کی کہانی فصیح باری خان نے لکھی ہے۔ فلم کے دیگر قبل ذکر فنکاروں میں میرا سیٹھی،آمنہ الیاس، حنا دلپذیر، عامر قریشی، عدنان شاہ ٹیپو، بیو ظفر اور جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔

مذکورہ فلم کی نمائش کے حقوق آئی ایم جی سی گلوبل انٹرٹین منٹ نے حاصل کر لئے ہیں فلم کی تشہیری مہم میں اہم فنکاروں کے فرسٹ لکس جاری کرنے کے بعد شاپنگ مالز، سینما ہالز، تعلیمی اداروں و دیگر شوز میں مذکورہ فلم کے فنکاروں کیساتھ تعارفی پروگرامز شروع کئے جائینگے جس کی تیاریاں جاری ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے