صفحہ اول انٹرٹینمنٹ جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم ’’ڈیفینیشن آف فیئر‘‘ کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار

جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم ’’ڈیفینیشن آف فیئر‘‘ کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم ڈیفینیشن آف فیئر کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم بھارت میں اگست میں ریلیز کی جانی تھی لیکن فلم کے تکنیکی کا م کے زیر التوا ہو نے کی وجہ سے اب اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم بھارتی عوام کے لیے دوبارہ کٹ کی جارہی ہے۔اداکارہ کی یہ برطانوی سنسنی خیزفلم 2014ء سے بن رہی ہے تاہم فلم کا ٹریلر دہلی فلم فیسٹیول 2015ء میں دکھایا گیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عالیہ اور رنبیر کے درمیان محبت کا رشتہ ہے، مہیش بھٹ

ممبئی: بالی وڈ میں اِن دنوں اسٹارز کی شادی کا سیزن ہے، ایسے میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ک…