انٹرٹینمنٹ

کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری کردیا گیا

ممبئی: کلنک کے ٹیزر کی بے پناہ شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں سوناکشی انتہائی سنجیدہ انداز میں نظر آرہی ہیں، اس سے قبل فلم میں تمام اداکاروں کے الگ الگ پوسٹر جاری کئے جاچکے ہیں۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’کلنک‘‘ کے پوسٹر کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close