انٹرٹینمنٹ

حمائما ملک نے اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے

لاہور: حمائما ملک نے اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکارہ حمائما ملک نے پاکستانی کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو باہمت خاتون قرار دے دیا اور ماہرہ خان کے فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کے پہلے ٹریلر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین اداکارہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان دیار غیر میں گزرا ماضی یاد کرکے جذباتی ہوگئیں

ماہرہ خان ایک باہمت خاتون بھی ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ ماہرہ خان ایک باہمت خاتون بھی ہیں۔ وہ پر امید ہیں کہ فلم ’’سپرسٹار‘‘ میں ان کی اداکاری دیکھنے کے بعد ان کی مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا فلم کا ٹریلر بھی آپکی طرح خوبصورت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close