انٹرٹینمنٹ

سپر اسٹار شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب

اداکارہ ماہرہ خان کی فلم سپر اسٹار نے دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد کمالیے۔

فلم سپر اسٹار نے پاکستان میں 6 کروڑ 3 لاکھ اور بیرون ممالک 5 کروڑ ایک لاکھ کا بزنس کیا۔

عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی ’’سپر اسٹار‘‘ پاکستان سمیت بیرون ملک مقیمشائقین کو بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

فلممیں اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف نے مرکزی کردار اداکیا ہے جب کہ سینئر اداکار جاوید شیخ اورندیم بیگ نے بھی فلم میں اہم کرداراداکیے ہیں۔

فلم میں ماہرہ نے نہ صرف بہترین اداکاری کی ہے بلکہ بے حد خوبصورت بھی نظر آئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close