انٹرٹینمنٹ

اس میں ایک شخص کہاں چھپا ہوا ہے ، غور سے دیکھیں اور بتائیں

اس تصویر نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو سر کھجانے پر مجبور کردیا

اوپر موجود تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں اس میں ایک شخص کہاں چھپا ہوا ہے۔

اس تصویر نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو سر کھجانے پر مجبور کردیا کیونکہ یہ نظروں کو ایسا دھوکا دیتی ہے کہ چھپے ہوئے شخص کو دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔

یہ متعدد لیڈیز ہینڈ بیگز کی تصویر ہے جس میں ایک شخص بھی کہیں موجود ہے جو غور سے دیکھنے پر بھی ہوسکتا ہے کہ نظر نہ آئے۔

اس شخص نے کمال ہوشیاری سے اپنے آپ کو تصویر کے پس منظر میں چھپالیا ہے۔

تو کیا آپ اسے دیکھنے میں کامیاب ہوسکے؟

نہیں تلاش کرسکے تو جواب نیچے موجود تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close