انٹرٹینمنٹ

آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

 

 

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ یہ رنگ کرنے والے صرف ’لال‘ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں 57 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ سیکڑوں صارفین نے اسے پسند بھی کیا۔

واضح رہے کہ پان تھوکنے کے مسئلے کو کراچی میں معمولی سمجھا جاتا ہے۔

اس سے قبل بھی آمنہ الیاس سماجی و معاشرتی مسائل سے متعلق ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرچکی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close