انٹرٹینمنٹ

ایمن سلیم ،کن خوبیوں والے شخص کو بطور شریک حیات منتخب کریں گی

ایمن سلیم نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان کے سوال پر ان خوبیوں کا ذکر کیا جو وہ اپنے ہونے والے شریک حیات میں دیکھنے کی خواہشمند ہیں

 

 

ایمن سلیم کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا شریک حیات ایماندار ، رحم دل اور عاجزی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیت ہو۔

 

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ عفت عمر کی اصل عمر کتنی ہے؟ بتا کر سب کو حیران کردیا

 

ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں اور اداکارہ نے حال ہی میں پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close