انٹرٹینمنٹ

رادھیکا آپٹے کی ویڈیو لیک؛ بالی ووڈ اداکارہ بھی میدان میں آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کی ویڈٰیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے۔

 

 

 

لیک ہونے والی فحش ویڈیو کے حوالے سے بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے کا کہنا تھا کہ وائرل ویڈیو کو دیکھ کر کوئی بھی بتا سکتا تھا کہ اس میں موجود لڑکی وہ نہیں ہیں۔

 

رادھیکا آپٹے بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈیا کی فلموں میں جانا پہچانا چہرہ ہے لیکن اب رادھیکا آپٹے کا رخ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کی طرف بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 

رادھیکا آپٹے کئی فلموں میں اپنے بولڈ انداز میں نظر آچکی ہیں۔

 

اُن کا کہنا ہے کہ لوگوں نے یہ سوچنا شروع کردیا ہے کہ میں فلموں میں اس طرح کے ہی کردار کروں گی۔

 

ایک میگزین سے بات چیت میں رادھیکا نے لیک ویڈیو کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ کیسے ویڈیو لیک ہونے کے بعد ان کیلئے گھر سے نکلنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔

 

اداکارہ نے بتایا کہ فلم کلین شیو سے ایک ویڈیو لیک ہو گیا تھا جس کا ان کے اوپر کافی برا اثر بھی پڑا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close