انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

 

 

 

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

اس سے قبل سارہ خان کی فلک شبیر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل ہوئی تھی۔

 

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر سے گلے لگی ہوئی ہیں۔

 

تاہم اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر ہے۔

 

سارہ خان نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں پیار بھرا یہ پیغام لکھا تھا کہ ’میرا فلک‘ جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی لگئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close