انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 

 

 

 

مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

اداکارہ کی تصویر کو کچھ ہی گھنٹوں میں 47 ہزار سے زائد افراد لائکس کر چکے ہیں ساتھ ہی کمنٹ میں اداکارہ کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہی ہیں۔

 

گزشتہ ماہ اپریل کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے اداکارہ نے رات 12 بجتے ہی پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر کی کیپشن میں لکھا تھا نائٹ نائٹ۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close