انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

 

اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)

مومنہ اقبال کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے حسن کی تعریف کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فریال محمود کے جسم پر موجود مختلف ٹیٹوز کا کیا مطلب ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

اداکارہ مومنہ اقبال سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close