انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ بیمار

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسٹیٹس اپڈیٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے بتایا ہے

اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وہ گزشتہ 3 روز سے بغیر کسی آرام کے مسلسل کام کر رہی تھیں جو کہ اب ختم ہوگیا ہے ۔

رابعہ بٹ نے بتایا ہے کہ کام ختم ہونے کے بعد سے میں بالکل اچھا محسوس نہیں کر رہی ہوں اور کل سے بخار کی کیفیت میں ہوں۔

رابعہ بٹ نے اپنے پیغام میں مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لئے درخواست بھی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اداکارہ کریتی سینن اپنا فیس پیک کن چیزوں سے بناتی ہیں

رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close