انٹرٹینمنٹ

یامی گوتم کا شادی کے بعد پہلا فوٹو شوٹ

بولڈ اداکارہ یامی گوتم کا دلکش انداز، شادی کے بعد پہلا فوٹو شوٹ کروایا

اداکارہ یامی گوتم کے تازہ ترین فوٹو شوٹ نےسوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ یامی گوتم فلموں میں اپنی اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لینے والی یامی گوتم ان دنوں جم کر گلیمرس اور اسٹائلش فوٹو شوٹ انسٹا گرام پر شیئر کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

یامی گوتم اب الگ الگ جانر کی فلمیں کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اپنے فیشن سٹائل سے بھی مداحوں کو لبھا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

وہائٹ کراپ ٹاپ اور میچنگ اسکرٹ والے اس ڈریس کے ساتھ سلیک مانگٹیکا لگائے یامی گوتم کا لُک دیکھتے ہی بن رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

یامی گوتم بلو ہائی لسٹ گاون میں غضب کی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ مداح ان کی اس تصویر پر جم کر فائر ایموجی شیئر کرکے ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yami Gautam Dhar (@yamigautam)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close