انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم ’دفع ہوجاؤ تم‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی

اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم ’دفع ہوجاؤ تم‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے۔

ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شارٹ فلم ’دفع ہو جاؤ تم‘ کا ٹریلر ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے کہ بہت جلد ان کی یہ فلم ریلیز ہونے والی ہے۔

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
ریشم کے مداحوں کیلئے خوشخبری
معروف پاکستانی اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم ’دفع ہوجاؤ تم‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شارٹ فلم ’دفع ہو جاؤ تم‘ کا ٹریلر ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے کہ بہت جلد ان کی یہ فلم ریلیز ہونے والی ہے۔

انہوں نے اپنی فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ان کی فلم دفع ہو جاؤ تم بہت جلد ریلیز ہوجائے گی۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faseeh Bari Khan (@barikhanfaseeh)

ریشم نے فلم کے بارے میں مزید بتاتے ہوئے لکھا کہ ’اور سیمی بن گئی میں، ایک اور کردار اوڑھ کے اس کردار کے دُکھ سُکھ سے واقف ہوگئی۔‘

انہوں نے فلم میں اپنے کردار کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ شارٹ فلم ’دفع ہوجاؤ تم‘ کا یہ کردار ان کے دل کے بہت قریب ہے۔‘

ریشم نے فلم کے بارے میں مزید بتایا کہ ’اس فلم کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ فلم کی اسکرپٹ، اُن کے دوست نے لکھی ہے جبکہ ہدایتکار بھی اُن کے دوست ہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close