انٹرٹینمنٹ

بھارتی حسینہ ہرنازسندھو اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر بہت خوش ہیں

مس یونیورس 2021ء کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی بھارتی حسینہ ہرنازسندھو اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر بہت خوش ہیں۔

مس یونیورس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہرنازسندھو کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ہرنازسندھو کو نیویارک میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔

جبکہ ویڈیو میں ہرنازسندھو کو ایک کار سے باہر نکلتے ہوئے اور اپنے نئے اپارٹمنٹ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Miss Universe (@missuniverse)

ہرنازسندھو ویڈیو میں اپنے اپارٹمنٹ کا دروازہ کھولتے ہوئے کہتی ہیں کہ وہ اپنے اس نئے سفر کے آغاز کے لیے اب مزید انتظار نہیں کرسکتیں

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ کو بہت پسند کیا جارہا ہےاور مختلف قسم کے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close