Featuredسندھ

شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب87 فیصد ریکارڈ کیا گیا

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے جبکہ موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے مطلع صاف رہے گا ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 87 فیصد ہے، کراچی میں سردی کی لہر 28 جنوری تک جاری رہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close