Featuredکھیل و ثقافت

قلندرز کی تباہ کن بولنگ ، گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں شکست

 لاہور : فخر کی شاندار بیٹنگ کی بدولت قلندرز کامیاب ، گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں شکست۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لاہور قلندرز کے تباہ کن بولنگ اٹیک کا سامنا نہیں کر پائی اور مقررہ 20 اوورز میں 141 رنز ہی بناسکی۔

142 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18ویں اوور میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا، فخر زمان 53 رنز بناکر نمایاں رہے۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close