Featuredسندھ

عدم اعتماد آنے کے بعد ہم سے کسی جماعت نے کوئی رابطہ نہیں کیا

کراچی : عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔

ایم کیو ایم بہادرآباد میں عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت احترام کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مردم شماری، حیدرآباد یونیورسٹی کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے، ایم کیو ایم کے پاس اور بھی آپشن موجود ہیں۔ عدم اعتماد آنے کے بعد ہم سے کسی جماعت نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ہم حکومت کے اتحادی ہیں، پورا سیاسی نظام دیمک زدہ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close