More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارتسندھ

امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔

ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اڑان بھرنی شروع کر دی، کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے منہگا ہوکر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 213 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close