More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا عید الاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: ملک بھر میں ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا عید الاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج ملک میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی۔

واضح رہے کہ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔

اجلاس میں مرکزی اور زونل ہلال کمیٹیوں کےارکان، محکمہ موسمیات اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close