More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

چہلم امام حسینؑ کے موقع پر کربلا میں 3 کروڑ سے زائد زائرین کی حاضری

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نواسہ رسول حضرت سید الشہداء حسین بن علی بن ابی طالب علیہ السلام کے چہلم  پر 3 کروڑ سے زائد زائرین  نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول  امام حسینؑ کے چہلم کے موقع پر روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

کورونا پابندیوں کے دو سال بعد عراق کے شہر کربلا آنے والوں میں 1کروڑ سے زائد غیر ملکی عزادار بھی شامل ہیں۔

اربعین حسینی کے موقع پر 40 لاکھ سے زائد کی ریکارڈ تعداد میں ایرانی عزاداروں کی بھی شرکت دیکھی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close