Featuredکھیل و ثقافت

انگلینڈ کو ملتان ٹیسٹ جیتنےکیلئے 6 وکٹیں اور پاکستان کو 157 رنز درکار

 ملتان: پاکستان نے کھیل کے اختتام تک 4 وکٹ کے نقصان پر 198 رنز بنا لیے ہیں۔

ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو مزید 157 رنز درکار ہیں اور اس کی 6  وکٹیں باقی ہیں۔

سعود شکیل 54 اور فہیم اشرف 3 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close