Featuredانٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف پاکستانی ماڈل سوسان خان کی نازیبا لباس میں تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل سوسان خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پسند بھی کیا جاتا ہے لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوسان خان نے گولڈن رنگ کا انتہائی شرمناک مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سوسان خان نے اپنے بالوں کو ایک منفرد انداز میں کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

 

معروف ماڈل کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close