Featuredانٹرٹینمنٹ

لاریب طارق کی سیاہ لباس میں شرمناک تصاویر وائرل ، صارفین آگ بگولا

پاکستان کی معروف ماڈل لاریب طارق اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں معروف ماڈل لاریب طارق نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے سیاہ رنگ کا انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہےلاریب طارق نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

لاریب،طارق کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید سامنے آئی کسی نے انہیں مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا جبکہ کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close