Featuredسندھ

عمران خان کے بعد پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو پولیس نے کراچی کے علاقے کالا پل سے گرفتار کرلیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق علی زیدی کو پولیس نے کالا پل سے حراست میں لیا۔

پولیس حکام نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شارع فیصل پر احتجاج کرنے والے 23 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close