Featuredخیبر پختونخواہ

پشاور میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری،مظاہرین نے ایمبولنس جلا ڈالی

پشاورمیں ایک بارپھرپی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری،اسمبلی چوک میں کھڑی ایمبولنس جلا ڈالی۔

عمران خان گرفتاری کے پیش نظر پشاورمیں پی ٹی آئی مظاہرین ایک بار پھر اسمبلی چوک میں جمع ہوگئے۔

مظاہرین اسمبلی کے سامنے احتجاج کررہے ہیں ،مشتعل مظاہرین نے ایمبولنس بھی جلا ڈالی۔ مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے پولیس کی شیلنگ سے متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اسد عمر کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close