More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان میں 72  گھنٹے سے زائد وقت گزرنے  کے  بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی

عمران خان کی گرفتاری اور  امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے بعد ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا تک عوام کی رسائی روک دی گئی تھی۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر موبائل انٹرنیٹ، یوٹیوب ، ٹویٹر اور فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس تک پاکستانی عوام کی رسائی روک دی گئی تھی۔

انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے ملک میں موبائل کمپنیوں اور فری لانسنگ کی صنعت کو بڑا دھچکا لگا تھا جب کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش پر امریکا سمیت کئی ممالک اور عالمی اداروں نے تشویش کا اظہار بھی کیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close