Featuredپنجاب

چیئرمین نیب کیسزاورانویسٹی گیشن بندکرسکیں گے،ترمیمی ایکٹ

چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نیب ترمیمی ایکٹ دو ہزار تئیس نافذ العمل ہو گیا۔

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین انکوائریز اورانویسٹیگیشن کو بند کرکے متعلقہ اداروں کو بھجوا سکیں گے۔نیب سیکشن5 کے برعکس قائم تمام کرپشن کیسزبند کر دیے جائیں گے،اس کے علاوہ ترمیمی ایکٹ کے مطابق چیئرمین انکوائریز،انویسٹیگیشن بند،متعلقہ اداروں کو بھجواسکیں گے۔

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین نیب کی عدم دستیابی پرڈپٹی چیئرمین کواختیارات حاصل ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close