Featuredکھیل و ثقافت

ایمرجنگ ایشیاء کپ؛ پاکستان اے نے سری لنکا کو جیتنے کے لئے 323 رنز کا ہدف دیدیا

ایمرجنگ ایشیاء کپ،پاکستان اے نے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کو جیتنے کے لئے 323 رنزکا ہدف دے دیا

پاکستان اے نے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اے نے 50 اوورز میں 322 رنز بنائے۔

پاکستان کی طرف سے عمیر بن یوسف نے شاندار 88 رنز کی اننگز کھیلی۔ عمیربن یوسف نے دس چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 88 رنز بنائے۔کپتان محمد حارث نے 43 گیندوں پر52 رنز بنائے۔

مبصرخان نے دو چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 42 رنز بنائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close