Featuredاسلام آباد

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین توہین الیکشن کمیشن کیس میں پیش ہوئے اورانہوں نے الیکشن کمیشن کو بتایا کل میں سمجھا کہ مجھے ایک ریکارڈ ملا ہے لیکن آج معلوم ہوا کہ فائل میں دونوں ریکارڈ موجود تھے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ ذاتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ہے، جس پرممبران الیکشن کمیشن نے پوچھا کہ اگلی سماعت پرآجائیں گے؟ شعیب شاہین نے جواب دیا کوشش ہو گی۔

وکیل عمران خان کا کہنا تھا اگلی سماعت ستمبرمیں رکھ لیں،ہماری چھٹیاں ہیں آج کل، جس پر ممبر الیکشن کمیشن نے کہا اگست کی تاریخ لیں، پھر ہم مصروف ہو جائیں گے۔

ممبرالیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ کے نمائندے نے کہا کہ مجھے ایک ریکارڈ چاہیے، دونوں ریکارڈ ای سی پی کے پاس تیار تھے۔

وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال جانا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کئی دنوں سے روزانہ عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔

ممبرکمیشن نےکہا کہ آج تو چیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد کرنا تھی، کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کررہے ہیں، 22 اگست کو ہی فرد جرم عائد کریں گے، فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لازمی ہے۔

کمرہ عدالت میں اسد عمر اور وکیل فیصل چویدری کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ فیصل چوہدری نے کہا آپ جواب جمع کروا کے جان چھڑائیں،اسد عمر نے جواب میں کہاایک کیس میں تو جواب دے بھی دیں،31 کیس اوربھی ہیں ،کس کس سے جان چھڑائیں ،اسد عمر کے جواب پردونوں نے زوردار قہقہہ لگایا۔

adana escort
afyon escort
ağrı escort
aksaray escort
amasya escort
ankara escort
antalya escort
artvin escort
aydın escort
balıkesir escort
bartın escort
batman escort
bilecik escort
bolu escort
burdur escort
bursa escort
çanakkale escort
çankırı escort
çorum escort
düzce escort
edirne escort
elazığ escort
eskişehir escort
giresun escort
gümüşhane escort
hatay escort
ısparta escort
istanbul escort
izmir escort
karabük escort
karaman escort
kastamonu escort
kayseri escort
kıbrıs escort
kırıkkale escort
kırklareli escort
kırşehir escort
konya escort
kütahya escort
malatya escort
manisa escort
maraş escort
mersin escort
muğla escort
nevşehir escort
niğde escort
ordu escort
osmaniye escort
sakarya escort
samsun escort
sinop escort
sivas escort
tekirdağ escort
tokat escort
trabzon escort
urfa escort
uşak escort
yalova escort
yozgat escort
pendik escort
bursa escort
ankara escort
adana escort
manavgat escort
eskişehir escort
malatya escort
diyarbakır escort
urfa escort
çeşme escort
antalya escort
konya escort
antalya escort
mezitli escort
şişli escort
istanbul travesti
tekirdağ escort
ataşehir escort
kadıköy escort
akaretler escort
arnavutköy escort
ataköy escort
avcılar escort
bağcılar escort
bahçelievler escort
bahçeşehir escort
bakırköy escort
başakşehir escort
bayrampaşa escort
beşiktaş escort
beylikdüzü escort
eminönü escort
esenyurt escort
etiler escort
eyüp escort
florya escort
gültepe escort
hadımköy escort
halkalı escort
kağıthane escort
kemerburgaz escort
levent escort
maslak escort
nurtepe escort
şişli escort
mecidiyeköy escort
pangaltı escort
sarıyer escort
şirinevler escort
şişhane escort
taksim escort
unkapanı escort
zeytinburnu escort
zincirlikuyu escort

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close