Featuredسندھ

سندھ میں نگراں حکومت کے دورمیں بھرتیوں پر پابندی عائد

کراچی: سندھ کابینہ نے نگراں حکومت کے دور میں تمام محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔

سندھ کابینہ نے الوداعی اجلاس میں صوبے میں ملازمتوں پر بھرتی سے متعلق فیصلہ کرتے ہوئے نگراں حکومت کے دور میں بھرتیوں پرپابندی عائد کردی۔

کابینہ کے فیصلے کے مطابق نگراں دورحکومت میں صرف سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری بھرتی کے عمل اور ڈونر ایجنسیوں کے تعاون سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں میں بھرتیاں ہوسکیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close