Featuredاسلام آبادتجارت

یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: یکم نومبر سے پاکستان میں پٹرول 20 روپے جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔

یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close